اسلام آباد: نئے گورنر بلوچستان کے نام پر پی ٹی آئی اور اتحادی جماعت بلوچستان عوامی پارٹی میں اختلافات برقرار ہیں۔
وزیراعظم کا دورہ بلوچستان میں بھی نئے گورنر کے نام پر اتفاق نہیں ہوسکا، وزیراعظم کے خط کے باوجود نہ تو موجودہ گورنر نے استعفی دیا اورنہ حکومت نیا گورنر بلوچستان تعینات کر سکی۔
ذرائع کے مطابق تحریک انصاف صوبے میں اپنی پارٹی کا گورنر لانا چاہتی ہے لیکن پی ٹی آئی کے ظہور آغا کے نام پر اختلافات ہیں۔
The post بلوچستان؛ نئے گورنر کے نام پر ایک ماہ بعد بھی اتفاق نہ ہوسکا appeared first on ایکسپریس اردو.
source https://www.express.pk/story/2185491/1
No comments:
Post a Comment
please do not enter ant\y spam link in comment box