تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Tuesday, 24 August 2021

وزیراعظم اور رمیز راجہ کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اور سابق کپتان رمیز راجہ کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔

اے آر وائی اسپورٹس کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) چیئرمین سے متعلق سابق ٹیسٹ کرکٹر رمیز راجہ سے تجاویز لیں۔

ذرائع کے مطابق رمیز راجہ سے کل کی میٹنگ میں عمران خان نے پوچھا کہ ’پی سی بی چیئرمین شپ کے لیے بہترین امیدوار کون ہوسکتا ہے؟‘

رمیز راجہ نے وزیراعظم سے کہا کہ ’آپ جسے چاہیں‘ آپ اس معاملے میں بہتر فیصلہ کرسکتے ہیں۔

مزید پڑھیں: چیئرمین پی سی بی کون ہوگا؟ ‏

واضح رہے کہ دونوں سابق کرکٹرز نے گزشتہ روز وزیراعظم ہاؤس میں ایک علیحدہ ملاقات کی تھی جس میں کرکٹ کی بہتری کے لیے ممکنہ آپشنز پر تبادلہ خیال کیا گیا تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ رمیز راجہ پی سی بی چیئرمین بننے کے لیے مضبوط امیدوار ہیں، موجودہ چیئرمین احسان مانی کی مدت گزشتہ روز ختم ہوگئی۔

The post وزیراعظم اور رمیز راجہ کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.



from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/2WqdaNS
via IFTTT

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو