تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Saturday, 11 January 2020

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلہ

 اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

اتوار کی صبح اسلام آباد سمیت پوٹھوہار ریجن، آزاد کشمیر کی وادی نیلم، پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں اور گلگت بلتستان میں شگر اور اسکردو میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی ہے اور اس کا مرکز چلاس سے 58 کلومیٹر جنوب مشرق میں اور اس کی گہرائی 15 کلومیٹر تھی۔

The post اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلہ appeared first on ایکسپریس اردو.



source https://www.express.pk/story/1949808/1

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو