کراچی: وزیر ٹرانسپورٹ اویس قادر شاہ نے نجی بس سروس کی انتظامیہ کو انتباہ کیا ہے کہ کرایوں میں اضافہ واپس نہ لیا تو آن لائن بس سروس بند کی جاسکتی ہے۔
اویس قادر شاہ نے نجی بس سروس کی انتظامیہ کو انتباہ کیا ہے کہ کرایوں میں اضافہ واپس نہ لیا تو آن لائن بس سروس بند کی جاسکتی ہے انھوں نے کہا کہ کرایوں میں اضافے پر قانونی کارروائی بھی کریں گے دو سو فیصد اضافہ ظالمانہ اقدام ہے۔ وزیر ٹرانسپورٹ نے آن لائن بس سروس آپریٹرز کو طلب کر لیا ہے۔
دوسری جانب آن لائن بس سروس کے کرایوں میں اضافے کو شہریوں نے بھی واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
The post کرایے میں اضافہ واپس نہ لینے پر آن لائن بس سروس بند کر دینگے، وزیر ٹرانسپورٹ appeared first on ایکسپریس اردو.
source https://www.express.pk/story/1971722/1
No comments:
Post a Comment
please do not enter ant\y spam link in comment box