تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Friday, 10 January 2020

بچی کے ساتھ نازیبا حرکات کے الزام میں مولوی گرفتار

 راولپنڈی: کلر سیداں پولیس نے 10 سالہ بچی کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے کے الزام میں ملزم کو گرفتار کرلیا۔

درخواست گزار کے مطابق 10 سالہ بیٹی تعلیم حاصل کرنے مسجد گئی تھی جہاں مولوی عنصر علی نامی شخص نے مبینہ طور پر اس کے ساتھ نازیبا حرکات کیں۔

والد کی شکایت پر پولیس نے فوری طور پر مقدمہ درج کر کے ملزم حافظ عنصر علی کو گرفتار کر لیا اور ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔

The post بچی کے ساتھ نازیبا حرکات کے الزام میں مولوی گرفتار appeared first on ایکسپریس اردو.



source https://www.express.pk/story/1948524/1

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو