لاہور: معروف ٹک ٹاک اسٹار صندل خٹک کی جانب سے ایف آئی اے کے طلبی کے نوٹس کے خلاف دائر درخواست پر ایف آئی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔
سیشن عدالت نے معروف ٹک ٹاک اسٹار صندل خٹک کی جانب سے ایف آئی اے کے طلبی کے نوٹس کے خلاف دائر درخواست پر ایف آئی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔
صندل خٹک کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ صندل خٹک پاکستان کی شہری اور مشہور ٹک ٹاک اسٹار ہیں، انہوں نے کبھی کسی غیر قانونی سرگرمی میں حصہ نہیں لیا، ایف آئی اے نے نامعلوم انکوائری میں 28 اکتوبر اور 5 نومبرکو طلبی کے نوٹسز جاری کیے۔
The post ٹک ٹاک اسٹار صندل کے طلبی نوٹس پر ایف آئی اے سے جواب طلب appeared first on ایکسپریس اردو.
source https://www.express.pk/story/1955366/1

No comments:
Post a Comment
please do not enter ant\y spam link in comment box