کوئٹہ / مستونگ: سورگز کے مقام پر کوچ اور ٹرک کے درمیان تصادم میں 6 افراد جاں بحق اور13 زخمی ہوگئے۔
مستونگ کے قریب سورگز کے مقام پر کوچ اور ٹرک کے درمیان تصادم میں 6 افراد جاں بحق اور13 زخمی ہوگئے۔ کوچ کوئٹہ سے کراچی جارہی تھی کہ سامنے سے آنیوالے ٹرک کے ساتھ تصادم ہوگیا، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں کئی کی حالت تشویشناک ہے۔
The post مستونگ میں کوچ اور ٹرک میں تصادم سے 6افراد جاں بحق، 13 زخمی appeared first on ایکسپریس اردو.
source https://www.express.pk/story/2007785/1
No comments:
Post a Comment
please do not enter ant\y spam link in comment box