تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Wednesday, 29 July 2020

امریکہ میں کورونا وائرس اموات کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے تجاوز کر گئی

نیویارک (محسن ظہیر) امریکہ میں کورونا وائرس سے ہونیوالی اموات کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔یہ تعداد نیویارک ٹائمز کی جانب سے مرتب کردہ اعداد و شمار میں ظاہر کئے گئے ہیں ۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق امریکہ کی مختلف حصوں میں ابھی بھی کورونا وائرس انفیکشن کیسوں اور اموات کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔

Coronavirus virus death toll in the U.S. reaches 150,000



from اُردو نیوز https://ift.tt/33faG5Y
via IFTTT

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو