تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Friday, 25 September 2020

بلوچستان ؛ کوہلو میں لیویز کی کارروائی، بھارتی اور روسی ساختہ اسلحہ برآمد

کوئٹہ: کوہلو میں لیویز کی کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانے سے بھارتی اور روسی ساختہ اسلحہ اور بارود برآمد کرلیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر کوہلو نصیراللہ شیخ کے مطابق لیویز فورس کی تالاب کے علاقے میں کارروائی کے دوران تخریب کاروں کے ٹھکانے سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور بارود برآمد ہوا، اور برآمد ہونے والا اسلحہ و بارود بھارتی اور روسی ساختہ ہے۔

لیویز کے مطابق برآمد ہونے والے اسلحے میں 7ریموٹ کنٹرول بم،4 رائفل، 1400راوٴنڈز، 2 اینٹی ٹینک مین ،4 ٹائم بم،  10اینٹی پرسن بم ،8 ہینڈ گرنیڈ، 82 ماٹرگولے  اور دیگر اسلحہ شامل ہے۔

The post بلوچستان ؛ کوہلو میں لیویز کی کارروائی، بھارتی اور روسی ساختہ اسلحہ برآمد appeared first on ایکسپریس اردو.



source https://www.express.pk/story/2085158/1

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو