ميرپورخاص : ڈپٹی کمشنر ميرپورخاص زاہد ميمن کرونا وائرس کا شکار ہوکر انتقال کرگئے، مرحوم نجی اسپتال میں زیر علاج اور وینٹی لیٹر پر تھے۔
پاکستان میں کرونا وائرس ایک بار پھر اپنا زور دکھا رہا ہے، میر پورخاص کے ڈپٹی کمشنر زاہد ميمن گزشتہ روز کرونا وائرس انفیکشن کے باعث انتقال کر گئے، وہ کئی روز سے کراچی کے ایک نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔
اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ مرحوم کی میت نجی اسپتال میں ہے اور ایس او پی پر عمل کرتے ہوئے ان کی میت کارروائی کے بعد ورثاء کےحوالے کی جائے گی۔
The post ڈپٹی کمشنر ميرپورخاص زاہد ميمن کرونا وائرس سے انتقال کرگئے appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.
from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/2EO4YON
via IFTTT
No comments:
Post a Comment
please do not enter ant\y spam link in comment box