تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Sunday, 4 October 2020

جام صاحب میں 15سالہ لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی

جام صاحب: 3 نامعلوم افراد 15 سالہ دوشیزہ سے 24 گھنٹے اجتماعی زیادتی کرنے کے بعد نیم بے ہوشی کی حالت میں گھر کے باہر پھینک کر فرار ہوگئے جب کہ مقدمہ درج نہ ہوسکا۔

جام صاحب شہر کے میگھواڑ محلے کی 15 سالہ  شریمتی شبنم میگھواڑ کو3 نامعلوم افراد نے نشہ آور اشیا دے کر 24 گھنٹے تک اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا اور نیم بے ہوشی کی حالت میں اسے گھر کے سامنے پھینک کر فرار ہوگئے جب کہ  واقع کا تاحال مقدمہ درج نہیں کیا جاسکا۔

 

The post جام صاحب میں 15سالہ لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی appeared first on ایکسپریس اردو.



source https://www.express.pk/story/2088890/1

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو