لاہور: شہباز شریف نے جیل میں کتابوں سے دل لگا لیا۔
پارٹی ذرائع کے مطابق وہ ایسے سیاستدانوں کے واقعات کا مطالعہ کر رہے ہیں جنھوں نے تاریخ کے دھارے کا رخ موڑ دیا، شہبازشریف نے چار کتابیں ٹویلائٹ آف ڈیموکریسی، اردگان ایمپائر، میسونیز وار اور نائن لائیوز آف پاکستان منگوائیں۔ عطا اللہ تارڑ نے انھیں جیل میں کتابیں فراہم کیں۔
The post شہباز شریف نے جیل میں کتابوں سے دل لگا لیا appeared first on ایکسپریس اردو.
source https://www.express.pk/story/2098537/1

No comments:
Post a Comment
please do not enter ant\y spam link in comment box