تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Monday, 26 October 2020

کراچی میں کمسن لڑکی پراسرار طور پر لاپتہ

 کراچی: سرجانی ٹاؤن میں چیز لینے جانے والی کمسن بچی لاپتہ ہوگئی۔

کراچی کے علاقہ سرجانی ٹاؤن میں چیز لینے جانے والی کمسن بچی لاپتہ ہوگئی۔ اہلخانہ کا کہنا ہے کہ 6 سالہ اربا سرجانی ٹاؤن مراقبہ ہال کے قریب رات ساڑھے 8بجے کے قریب چیز لینے گئی تھی جس کے بعد سے وہ لاپتہ ہوئی۔

اطلاعات ہیں کہ پینٹ شرٹ اور کیپ پہنے ہوئے شخص کے ہمراہ بچی کو آخری بار دیکھا گیا تھا، پولیس نے اغوا کا مقدمہ درج کرلیا۔

The post کراچی میں کمسن لڑکی پراسرار طور پر لاپتہ appeared first on ایکسپریس اردو.



source https://www.express.pk/story/2098219/1

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو