
لاہور: وزیر اعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے، وزیر اعظم ایوان اقبال میں انصاف ڈاکٹرز فورم سے خطاب کریں گے۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق ایک روزہ دورہ لاہور کے موقع پر وزیر اعظم عمران خان وزیر اعلیٰ اورگورنر پنجاب سے بھی ملاقاتیں کریں گے، جب کہ ان کا دن لاہور میں آج مصروف گزرے گا۔
وزیر اعظم عمران خان گورنر ہاؤس میں ہیلتھ کارڈز سے متعلق ایک اجلاس کی صدارت بھی کریں گے۔
The post وزیر اعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.
from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/3jClOP3
via IFTTT

No comments:
Post a Comment
please do not enter ant\y spam link in comment box