تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Thursday, 1 October 2020

اشتہاری افراد کے انٹرویوز، خطاب نشر نہیں کیے جاسکتے، پیمرا

 اسلام آباد: پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا)کا کہنا ہے کہ اشتہاری اور مفرور افراد کے انٹرویوز اورخطاب ٹی وی پر نشر نہیں کیے جاسکتے۔

نجی ٹی وی کے مطابق پیمرا کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پیمرا آرڈیننس 2002ء اور پیمرا ایکٹ 2007کی سیکشن 27 کے تحت اشتہاری اور مفرور افراد کے انٹرویوز اور خطاب نشر نہیں کیے جاسکتے۔ اشتہاری اور مفرور مجرمان کی تقاریر یا انٹرویوز پر تبصرہ بھی نہیں کیا جاسکتا۔

 

The post اشتہاری افراد کے انٹرویوز، خطاب نشر نہیں کیے جاسکتے، پیمرا appeared first on ایکسپریس اردو.



source https://www.express.pk/story/2087790/1

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو