تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Tuesday, 24 November 2020

یورپی یونین پاکستان میں افغان مہاجرین کیلیے 10 ملین ڈالر دے گی

 اسلام آباد:  یورپی یونین پاکستان میں افغان مہاجرین کیلیے 10 ملین ڈالر فراہم کرے گا۔

یورپی یونین پاکستان میں افغان مہاجرین اور ان کی میزبان کمیونٹیز کیلیے یو این ایچ سی آر کی امداد کو نمایاں طور پر فروغ دینے کیلیے 10 ملین ڈالر فراہم کررہا ہے۔ فنڈز سے کووڈ-19 وبائی امراض کے قلیل اور درمیانی مدت کے اثرات کو کم کرنے میں مدد ملے گی۔

The post یورپی یونین پاکستان میں افغان مہاجرین کیلیے 10 ملین ڈالر دے گی appeared first on ایکسپریس اردو.



source https://www.express.pk/story/2109164/1

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو