تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Monday, 23 November 2020

شہر میں آج ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان

 کراچی: شہر میں آج (منگل) کی صبح اوررات گئے شہر میں ہلکی بارش اوربونداباندی کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کراچی کے ارلی وارننگ سینٹر کی جانب سے جاری کردہ پیش گوئی کے مطابق نئے مغربی سلسلے کے زیراثرشہرمیں منگل کی صبح اوررات گئے ہلکی بارش اوربونداباندی ہونے کی توقع ہے، بارش کے بعد متوقع سردہواوں کی وجہ سے درجہ حرارت میں کمی اورسردی کی شدت میں اضافہ ہونے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی اثرات کے سبب اگلے دوسے تین روز تک شہرکا مطلع جزوی اورمکمل ابرآلودرہنے اورکم سے کم پارہ 14سے16ڈگری کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔

The post شہر میں آج ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان appeared first on ایکسپریس اردو.



source https://www.express.pk/story/2108689/1

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو