لکی مروت / پشاور: خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع کرک میں مشتعل افراد نے مندر مسمار کردیا۔
تحصیل بانڈہ داد شاہ کے علاقہ ٹیری میں مندر کی توسیع کا کام جاری تھا‘ اس دوران مقامی افراد مشتعل ہوگئے اور مندر پر چڑھائی کرتے ہوئے آگ لگادی اور مندر مسمار کر دیا۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے مندر میں توسیع قبول نہیں۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے مندر کو مسمار کرنے کے واقعے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے کارروائی کرکے رپورٹ پیش کرنیکا حکم دیدیا۔
The post کرک میں مشتعل افراد نے مندر مسمار کردیا، وزیراعلیٰ کا نوٹس appeared first on ایکسپریس اردو.
source https://www.express.pk/story/2124150/1
No comments:
Post a Comment
please do not enter ant\y spam link in comment box