واشنگٹن: ڈینیل پرل کیس میں امریکا ماسٹر مائنڈ پر مقدمہ چلانے کے لیے تیار ہے۔
اے ایف پی اور برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی اٹارنی جنرل جیفری روزن نے کہا کہ واشنگٹن حکومت امریکی صحافی ڈینیئل پرل کے اغوا اور قتل کے معاملے میں قصوروار قرار دیئے گئے احمد عمر سعید شیخ کے خلاف اپنے یہاں مقدمہ چلانے کے لیے تیار ہے، عمر شیخ کو ایک پاکستانی عدالت نے حال ہی میں رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔
The post ڈینیل پرل کیس میں عمر شیخ کے خلاف مقدمہ چلانے کیلیے تیار ہیں، امریکا appeared first on ایکسپریس اردو.
source https://www.express.pk/story/2124129/1
No comments:
Post a Comment
please do not enter ant\y spam link in comment box