کراچی: پاکستانی ٹرک آرٹ سڑکوں کے بعد اب فضاوں میں بھی پہنچ گیا۔
کراچی میں سیسنا طیارے کو پاکستانی ٹرک آرٹ کی طرز پر پینٹ کر دیا گیا تاہم دنیا بھر میں مقبول ہونے والا پاکستانی ٹرک آرٹ سڑکوں کے بعد اب فضاؤں تک پہنچ گیا۔
کراچی ایئرپورٹ پر موجود ایک سیسنا طیارے کو ٹرک آرٹ کے مطابق خوبصورت پینٹ کر دیا گیا۔
The post ٹرک آرٹ سڑکوں کے بعد فضاؤں تک پہنچ گیا، طیارے پر خوبصورت پینٹ appeared first on ایکسپریس اردو.
source https://www.express.pk/story/2124933/1
No comments:
Post a Comment
please do not enter ant\y spam link in comment box