تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Saturday, 27 March 2021

قومی اسمبلی اجلاس کل طلب، اسٹیٹ بینک کی خودمختاری پر قانون سازی کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے اسٹیٹ بینک کی خودمختاری سے متعلق قانون سازی کیلیے قومی اسمبلی اجلاس کل طلب کرلیا۔

حکومت نے اسٹیٹ بینک کی خودمختاری سے متعلق قانون سازی کا فیصلہ کرلیا جب کہ وفاقی حکومت نے اسٹیٹ بینک بل کابینہ سے بھی منظور کرلیا ہے۔

ایکٹ آف پارلیمنٹ کیلیے بل قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کوطلب کیا ہے۔

 

The post قومی اسمبلی اجلاس کل طلب، اسٹیٹ بینک کی خودمختاری پر قانون سازی کا فیصلہ appeared first on ایکسپریس اردو.



source https://www.express.pk/story/2159831/6

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو