ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) معروف بھارتی کامیڈی شو کپل شرما شروع مئی سے دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے جس کی تصدیق کرشنا ابھیشک نے بھی کردی ہے اور کہا کہ واپسی نئے اضافے اور سرپرائز کیساتھ ہوگی ، یادرہے کہ کپل شرما کے گھریلو معاملات کی وجہ سے شو آف ایئرکردیاگیاتھا۔
from Daily Pakistan - تفریح https://ift.tt/3crFzbB
via IFTTT
Post Top Ad
Adstera 2
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment
please do not enter ant\y spam link in comment box