تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Wednesday, 28 April 2021

پاکستانی اداکارہ سارہ خان کی ہسپتال میں بیڈ پر لیٹے ہوئے تصویر کا معمہ حل ہو گیا ، اداکارہ کس طرح وہاں پہنچیں ؟ ساری تفصیلات سامنے آ گئیں 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کی معروف اداکارہ سارہ خان کے شوہر فلک شبیر کی جانب سے ہسپتال کے بیڈ پر لیٹے ہوئے اداکارہ کی تصویر شیئر کی گئی تھی جس نے پاکستانی عوام کو شش و پنج میں مبتلا کر رکھا تھا تاہم اب اداکارہ نے خود ہی اس معمے کو حل کرتے ہوئے ساری تفصیلات جاری کر دی ہیں۔

from Daily Pakistan - تفریح https://ift.tt/3aN99Hp
via IFTTT

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو