تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Sunday, 25 April 2021

کپل شرما شو کی اداکارہ سمونا چکراورتی کی پراسرار شخص کیساتھ تصاویر وائرل، مداح سوچوں میں گم

نئی دلی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) دی کپل شرما شو کی اداکارہ سمونا چکراورتی جو ان دنوں چھٹیوں پر اور خوبصورت جزیرہ انڈمان کی سیر پر ہیں نے اپنی تصویر مداحوں سے شیئر کی جس میں وہ ایک پراسرار شخص کے ساتھ ہیں انتہائی خوشگوار موڈ میں ہیں، یہ تصویر تیزی سے انٹرنیٹ پر وائرل ہو رہی ہے۔

from Daily Pakistan - تفریح https://ift.tt/3tLHVZc
via IFTTT

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو