تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Sunday, 6 June 2021

پشاورمیں غیرت کے نام پرشوہرنے بیوی اوربیٹی کو قتل کردیا

شوہر نے بیوی اور بیٹی کوغیرت کے نام پر قتل کردیا۔ گرفتار شوہر نے اعتراف جرم کرلیا ہے۔ 

پشاور کے علاقے افغان کالونی میں شوہر نےفائرنگ کرکے بیوی اور بیٹی کو قتل کردیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا۔ ملزم نے ابتدائی تفتیش میں اعتراف جرم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے اپنی بیوی اور بیٹی کو غیرت کے نام پر قتل کیا ہے۔  پولیس نے مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

The post پشاورمیں غیرت کے نام پرشوہرنے بیوی اوربیٹی کو قتل کردیا appeared first on ایکسپریس اردو.



source https://www.express.pk/story/2186965/1

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو