کراچی: کلاکوٹ سے گرفتارملزم پولیس کسٹڈی میں مبینہ طورپرہلاک ہوگیا۔
کراچی میں کلاکوٹ سے گرفتارملزم علی رضا پولیس کسٹڈی میں مبینہ طورپرہلاک ہوگیا۔ ملزم کومنشیات کے کیس میں گرفتارکیا گیا تھا۔ ملزم کی لاش سرد خانے منتقل کردی گئی ہے اورپوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کی جائے گی۔
ملزم کوعدالت میں پیشی کے بعد جیل منتقل کیا جارہا تھا کہ طبیعت بگڑگئی۔ اسپتال لے جایا گیا توانتقال کرگیا، ملزم نشے کا عادی تھا۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ وجہ موت جاننے کے لیے مجسٹریٹ کی زیرنگرانی پوسٹ مارٹم کیا جائے گا۔
The post کراچی کے تھانے میں ملزم دوران حراست ہلاک appeared first on ایکسپریس اردو.
source https://www.express.pk/story/2185573/1

No comments:
Post a Comment
please do not enter ant\y spam link in comment box