تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Wednesday, 30 June 2021

لاہور میں گھر سے میاں بیوی کی لاشیں برآمد

 لاہور: پولیس نے نواب ٹاؤن میں واقع ایک گھر سے میاں بیوی کی لاشیں برآمد کی ہیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور میں پولیس نے نواب ٹاؤن کے علاقے پی سی ایس آئی آر فیز 2 میں واقع ایک گھر میاں بیوی لاشيں برآمد کی ہیں۔ہلاک ہونے والے میاں بیوی کی شناخت 26 حسن اور 24 سالہ کاٸنات کے ناموں سے ہوئی ہے۔ لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کے لیے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں کی لاشیں الگ الگ کمروں سے برآمد ہوئی ہیں، حسن کی لاش پنکھے سے لٹک رہی تھی اور بیوی دوسرے کمرے میں بیڈ پر مردہ حالت میں پائی گئی، تفتیشی ٹیموں نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرلیے ہیں۔

The post لاہور میں گھر سے میاں بیوی کی لاشیں برآمد appeared first on ایکسپریس اردو.



source https://www.express.pk/story/2196650/1

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو