تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Wednesday, 9 June 2021

سال کا پہلا سورج گرہن آج ہوگا

 لاہور:  سال کا پہلا سورج گرہن آج(10 جون) ہوگا تاہم پاکستان میں نظر نہیں آئے گا۔

پاکستانی وقت کے مطابق سال کا پہلا سورج گرہن دوپہر 1 بج کر 12 منٹ پر شروع ہوگا، ماہرفلکیات ڈاکٹر جاوید اقبال کے مطابق دوپہر 3  بج کر 42منٹ پر سورج گرہن اپنے عروج پر ہوگا۔

سورج گرہن کا اختتام 4 بج کر 34 منٹ پر ہوگا۔ گرہن روس، گرین لینڈ، شمالی کینیڈا، شمالی ایشیا، یورپ اور امریکا میں دیکھا جاسکے گا۔

The post سال کا پہلا سورج گرہن آج ہوگا appeared first on ایکسپریس اردو.



source https://www.express.pk/story/2188195/1

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو