اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ جمہوری اصولوں کی کم از کم پاسداری بھی اگر کسی صوبے میں نہیں تو وہ سندہ ہے۔
وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ جمہوریت کا ورد پیپلزپارٹی سے 24 گھنٹے سن لیں لیکن جمہوری اصولوں کی کم از کم پاسداری بھی اگرکسی صوبے میں نہیں تو وہ سندہ ہے جہاں زرداری خاندان کی آمریت نافذ ہے۔
فواد چوہدری نے کہا کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی پرقبضے کے بعد اب اپوزیشن لیڈر کو بجٹ پر تقریر کرنے سے بھی روک دیا گیا یہ زرداری جمہوریت کاُ نیا رنگ ہے۔
The post سندھ میں زرداری خاندان کی آمریت نافذ ہے، فواد چوہدری appeared first on ایکسپریس اردو.
source https://www.express.pk/story/2194218/1

No comments:
Post a Comment
please do not enter ant\y spam link in comment box