تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Friday, 4 June 2021

پاکستان کی میزبانی میں ماحولیات کاعالمی آج منایا جا رہا ہے

 اسلام آباد: پاکستان کی میزبانی میں اس بار ماحولیات کا عالمی دن دبیا بھر میں منایا جا رہا ہے۔

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہرسال 5 جون کو ماحولیات کا عالمی دن منایا جاتا ہے، اس سال عالمی یوم ماحولیات کا تھیم’’ قدرت ماحول کی بحالی‘‘ہے۔ پاکستان ان چند ممالک میں شامل ہیں جس نے قدرتی ماحول کی بحالی کیلئے بلین ٹری سونامی منصوبہ سمیت متعدد پروگرام ترتیب دیکر ان پر عملی کام کا آغاز کردیا ہے۔

اقوام متحدہ نے حکومت پاکستان کے گرین اینی شیٹیو اور ماحول دوست اقدامات کو سراہتے ہوئے پہلی بار پاکستان کو عالمی یوم ماحولیات کی میزبانی دی ہے جو ہمارے لئے اعزاز کی بات ہے۔

The post پاکستان کی میزبانی میں ماحولیات کاعالمی آج منایا جا رہا ہے appeared first on ایکسپریس اردو.



source https://www.express.pk/story/2186377/1

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو