تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Monday, 12 July 2021

13 جولائی 1931 جموں وکشمیرکے عوام کی بے مثال بہادری کی یاد دلاتا ہے، فواد چوہدری

 اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ 13 جولائی 1931 جموں وکشمیرکے عوام کی بے مثال بہادری کی یاد دلاتا ہے۔

وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ 13 جولائی 1931، یوم شہدائے کشمیرکی یاد میں آج قرآن کی عزت وحرمت اورجبر کے خلاف کلمہ حق کہنے والے شہدا کوسلام پیش کرتے ہیں۔

وفاقی وزیراطلاعات نے کہا کہ 21 کشمیریوں کواس لئے شہید کردیا گیا کہ انہوں نے جابرحکمرانوں کے سامنے کلمہ حق کہا تھا۔ یہ دن جموں وکشمیر کے عوام کی بے مثال بہادری کی یاد دلاتا ہے۔

The post 13 جولائی 1931 جموں وکشمیرکے عوام کی بے مثال بہادری کی یاد دلاتا ہے، فواد چوہدری appeared first on ایکسپریس اردو.



source https://www.express.pk/story/2201340/1

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو