تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Friday, 30 July 2021

لاک ڈاؤن ، 2 اگست کو پرچہ ہوگا یا نہیں ؟ کیمبرج کے طلبا کیلئے اہم خبر آگئی

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے کیمبرج اسکول سسٹم 2 اگست کو ہونے والا آخری پرچہ شیڈول کے مطابق کرانے کا اعلان کردیا اور کہا ایس او پیز پرسختی سے عمل کرنا ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے کیمبرج اسکول سسٹم کے امتحانات کے حوالے سے کہا ہے کہ 2اگست کوکیمبرج اسکول سسٹم کےآخری پرچے شیڈول ہیں، کیمبرج اسکول سسٹم کےآخری پرچے شیڈول کے مطابق ہوں گے۔

محکمہ داخلہ سندھ کا کہنا تھا کہ لاک ڈاؤن کے دوران امتحانات کیلئےجانےوالاعملہ،طلبہ لاک ڈاؤن سےمستثنیٰ ہوں گے تاہم ایس اوپیزپرسختی سےعمل کرنا ہوگا۔

یاد رہے گذشتہ روز سندھ حکومت نے کورونا کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر لؤ8 اگست تک لاک ڈاؤن کا اعلان کرتے ہوئے تمام شیڈول امتحانات ملتوی
کردیے تھے اور نوٹیفکیشن میں کہا گیا تھا کہ 31جولائی سے 8اگست تک تمام جامعات اور بورڈکے امتحانات نہیں ہوں گے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا تھا کہ 31جولائی سے 8اگست تک تمام جامعات اور بورڈکے امتحانات نہیں ہوں گے۔

The post لاک ڈاؤن ، 2 اگست کو پرچہ ہوگا یا نہیں ؟ کیمبرج کے طلبا کیلئے اہم خبر آگئی appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.



from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/3BWOXyO
via IFTTT

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو