دیربالا: صدیق بانڈہ میں نامعلوم افراد نے چلتی کار پر اندھا دھند فائرنگ کرکے 3 افراد کو قتل کردیا۔
ضلع دیربالا کے علاقہ صدیق بانڈہ میں نامعلوم افراد نے چلتی کار پر اندھا دھند فائرنگ کرکے 3 افراد کو قتل کردیا جبکہ ایک شدید زخمی ہوا جسے اسپتال منتقل کردیا گیا۔
پولیس کے مطابق کار میں سوار چار افراد شادی کی تقریب سے واپس آ رہے تھے، نعیم اللہ، پرویز، فاتح خان موقع پر دم توڑ گئے ڈرائیور ذیشان زخمی ہوا،مقتولین چچا اور بھتیجے تھے۔
بتایا جاتا ہے کہ ان کے درمیان پرانی دشمنی تھی تاہم پولیس مصروف تفتیش ہے۔
The post دیربالا میں چلتی کار پر فائرنگ 3 افراد ہلاک، ایک شدید زخمی appeared first on ایکسپریس اردو.
source https://www.express.pk/story/2208197/1
No comments:
Post a Comment
please do not enter ant\y spam link in comment box