لاہور: پنجاب بار کونسل نے وزیراعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی ایڈوکیٹ کا وکالت کا لائسنس معطل کر دیا۔
پنجاب بار کونسل نے حسان نیازی کی جانب سے سنئیر وکیل اور اسکی خاتون کلائنٹ سابق گورنر بلوچستان اکبر بگٹی کی بیوی نرگس شہزادی پر مبینہ تشدد کے معاملے پر ایڈوکیٹ ایاز بٹ کی درخواست پر کارروائی کی اور وزیراعظم کے بھانجے حسان نیازی ایڈوکیٹ کا وکالت لائسنس معطل کردیا۔
واضح رہے کہ وائس چئیرمین پنجاب بار کونسل امجد اقبال نے محمد ایاز بٹ ایڈوکیٹ کی درخواست پر کارروائی کی۔
The post عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کا وکالت کا لائسنس معطل appeared first on ایکسپریس اردو.
source https://www.express.pk/story/2201762/1
No comments:
Post a Comment
please do not enter ant\y spam link in comment box