
سابق بیوی کی قابل اعتراض تصاویر وائرل کرنے والےملزم کو قید کی سزا سنا دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق سابق بیوی کی قابل اعتراض تصاویر وائرل کرنے والےملزم کو گوجرانوالہ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔
کھاریاں کے رہائشی قاسم سابق بیوی کو بدنام کرنےکیلئےتصاویروائرل کرتاتھا ملزم کیخلاف متاثرہ خاتون کے والد نے سائبرکرائم ونگ میں درخواست دی تھی۔
ڈپٹی ڈائریکٹرسائبرکرائم محمد اقبال نے بتایا کہ ملزم دوران تفتیش قصوروار پایا گیا اور ملزم نے اعتراف جرم کیاکہ سابق بیوی سےبدلہ لینےکیلئےایساکیا۔
عدالت نے شواہد اور فریقین کے دلائل سننے کے بعد ملزم قاسم کو3سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کا حکم دے دیا۔
The post سابق بیوی کی تصاویروائرل کرنے والے ملزم کو سزا سنا دی گئی appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.
from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/3i8n9zD
via IFTTT

No comments:
Post a Comment
please do not enter ant\y spam link in comment box