تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Tuesday, 24 August 2021

ایک موبائل فون دوسرے چارجر سے لگانے کی غلطی ہر گز نہ کریں!!

اکثر لوگ ایک موبائل فون کو دوسرے موبائل فون کے چارجر سے لگا کر چارج کرنا شروع کردیتے ہیں لیکن اس کا نقصان جان کر آپ لوگ بھی حیران رہ جائیں گے۔

اسمارٹ فون میں اگر دوسرا چارجر لگالیں تو اس سے آپ کے اپنے موبائل فون کی چارجنگ پن لوز ہوجاتی ہے جس کی وجہ سے موبائل میں چارجنگ ہونا بند ہوجاتی ہے۔

دوسرے کا چارجر زیادہ ہائی پاور کا ہو اور آپ کا کم ایمپیئر کا تو اس سے موبائل کی بیٹری بھی خراب ہوسکتی ہے۔

موبائل فونز کا اپنا چارجر چھوٹے یا ہلکے بجلی کے جھٹکوں سے اس کو محفوظ رکھتا ہے لیکن جب آپ کوئی دوسرا چارجر لگائیں گے تو وہ آپ کے موبائل فون کو محفوظ نہیں بنا پاتا اور یہی وجہ ہے کہ آپ کا فون جلدی خراب ہوجاتا ہے۔

دوسرے کا چارجر لگانے سے موبائل کی بیٹری جلدی اور تیزی سے گرتی ہے اور وہی موبائل جو چار گھنٹے آسانی سے چل جاتا ہے وہی پھر ایک سے دو گھنٹے میں بیٹری ختم کردیتا ہے۔

The post ایک موبائل فون دوسرے چارجر سے لگانے کی غلطی ہر گز نہ کریں!! appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.



from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/3mC6cjw
via IFTTT

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو