بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کا اہم اجلاس کل طلب کرلیا گیا۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق کورونا کیسز کی بڑھتی شرح کے پیش نظربین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کی صدارت وزیر تعلیم شفقت محمود کریں گے۔ اجلاس میں تعلیمی اداروں میں کورونا ایس اوپیزبارے تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق تعلیمی اداروں میں کورونا ایس اوپیزپرعملدرآمد کے لیے مختلف آپشنز پرغورکیا جائے گا تاہم کسی صوبے کی جانب سے تعلیمی ادارے بند کرنے کی تجویز تاحال موصول نہیں ہوئی۔
The post بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کا اہم اجلاس طلب appeared first on ایکسپریس اردو.
source https://www.express.pk/story/2208848/1

No comments:
Post a Comment
please do not enter ant\y spam link in comment box