تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Friday, 27 August 2021

الٹے پیر کی چپل کون سی ہے؟ آسان پہیلی کا مشکل جواب

اے آر وائی نیوز  اردو ویب سروس نے صارفین کی دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوئے پہیلی کا سلسلے کا آغاز کیا تھا، جن میں قارئین کو کبھی پزل، کبھی ریاضی اور کبھی تصاویر میں فرق تلاش کرنے کا چلینج دیا جاتا ہے۔

ویسے تو انٹرنیٹ پر روز ہی پہلیاں شیئر ہوتی ہیں، جن میں سے چند ایک کو منتخب کر کے ہم انہیں آپ کے سامنے پیش کرتے ہیں اور درست جواب تلاش کرنے کا چیلنج دیتے ہیں۔

یہ پہیلیاں اتنی آسان اور سادہ نہیں ہوتیں، جتنا آپ سمجھ رہے ہیں کیونکہ درست جواب تلاش کرنے کے دوران آپ کو‌ پریشانی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

جہاں یہ پہلیاں لوگوں کو کے لیے درد سر بنتی ہیں وہیں ذہین قارئین ان پہیلیوں کو چیلنج کے طور پر قبول کرتے ہیں اور درست جواب تلاش کرتے ہیں اور پھر وہ اپنے قریبی دوستوں کو بھی یہی چیلنج دیتے ہیں جس کی وجہ سے یہ وائرل بھی ہوجاتی ہیں۔

آج جو پہیلی یا چیلنج آپ کے سامنے پیش کررہے ہیں وہ بظاہر بہت خاص اور دلچسپ ہے، جس کا جواب شاید آسان نہ ہو۔

درج ذیل تصویر میں آپ کو ایک ہی رنگ کی دو پٹی والی چار گلابی رنگ کی چپلیں نظر آرہی ہیں، جن میں سے آپ کو یہ بتانا ہے کہ ان میں الٹے پیر کی چپل کون سی ہے۔

 

تصویر کو ایک بار غور سے دیکھ کربتائیں الٹے پاؤں کے لیے کونسی چپل ہے۔

چند صارفین کا ماننا ہے کہ بی دراصل الٹے پیر کی چپل ہے، کیا آپ کو یہ جواب درست لگتا ہے؟ اپنے جوابات کمنٹس سیکشن میں لکھیں۔

The post الٹے پیر کی چپل کون سی ہے؟ آسان پہیلی کا مشکل جواب appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.



from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/3mFS890
via IFTTT

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو