تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Tuesday, 7 September 2021

مہنگے ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ کی شکایات پر ایکشن

متحدہ عرب امارات جانے والے مسافروں کے ریپڈپی سی آر ٹیسٹ مقررہ قیمتوں پر کرنے کا نوٹس لے لیا گیا۔ ‏

مختلف ائیرپورٹ پر مہنگے ٹیسٹ کرنے پر ڈی جی سول ایوی ایشن نے نوٹس لے لیا۔ ایئرلائن کی جانب ‏سےریپڈپی سی آر ٹیسٹ کیلئےزائدرقم وصولی کی شکایت موصول ہوئی تھیں۔

مسافروں نے شکایت تھیں کہ ایئرلائنز مسافروں سے ریپیڈ پی سی آر ٹیسٹ کیلئے زائدچارج کر رہی ہیں۔ شکایات ‏کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی جی سی اےاےنے فی ٹیسٹ 5 ہزار سے زائدوصول نہ کرنےکی ہدایت کر دی۔

ڈی جی سی اےاےنےملک بھرکےائیرپورٹ منیجرکیلئےٹیلکس جاری کردیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تمام ایئر ‏پورٹس منیجر ہدایت پرعمل درآمدیقینی بنائیں۔

ڈی جی کا کہنا ہے کہ ایئرلائنز ریٹ پررضامندنہ ہوں تومعاملہ ریگولیٹری شرائط سےمنسلک کیاجائے ریپڈپی سی ‏آر ٹیسٹ فیس سےمتعلق رپورٹ 13ستمبرتک بھیجی جائے۔

The post مہنگے ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ کی شکایات پر ایکشن appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.



from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/3haAHtq
via IFTTT

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو