اوکاڑہ / ستگھرہ / رسول پور: نواحی قصبہ جبوکہ میں گھریلو جھگڑے پر شوہر کے تشدد سے حاملہ بیوی بچے سمیت جاں بحق ہو گئی۔
اوکاڑہ کے نواحی قصبہ جبوکہ میں گھریلو جھگڑے پر شوہر کے تشدد سے حاملہ بیوی بچے سمیت جاں بحق ہو گئی، عارف نے اپنی بیوی شافیہ کو تشدد کا نشانہ بنایا، حالت غیر ہونے پر اسے ڈی ایچ کیو اسپتال لے جایا گیا جہاں تشدد کی وجہ سے مردہ بچے کی پیدائش ہوئی جس کے بعد شافیہ بی بی بھی دم توڑ گئی۔
پولیس تھانہ ستگھرہ نے ملزم عارف کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔
The post اوکاڑہ میں شوہر کے تشدد سے حاملہ بیوی بچے سمیت جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.
source https://www.express.pk/story/2222290/1

No comments:
Post a Comment
please do not enter ant\y spam link in comment box