تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Wednesday, 8 September 2021

بارہ سالہ لڑکی مبینہ زیادتی کے بعد قتل

پنجاب کے ضلع بہاولنگر کی تحصیل منچن آباد میں 12 سالہ بچی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق منچن آباد میں زیادتی کے بعد لڑکی کو قتل کیا گیا، جس کی خبر نشر ہوئی تو پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کی اور ملزمان کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا حکم دیا۔

عثمان بزدار نے متاثرہ خاندان کو انصاف کی جلد از جلد اور مکمل فراہمی کی یقین دہانی بھی کرائی ہے۔

دوسری جانب لاہور میں رکشے پر بیٹھی خاتون سے بدتمیزی کے کیس میں پیشرفت ہوئی، متاثرہ اور ویڈیو بنانے والی خاتون نے چاروں ملزمان کو شناخت کرلیا۔ پولیس نے مقدمے میں نامزد مزید دو ملزمان کو گرفتار کر کے مزید کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارنا شروع کردیے۔

The post بارہ سالہ لڑکی مبینہ زیادتی کے بعد قتل appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.



from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/2X727ti
via IFTTT

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو