لاہور: پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج بزرگوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔
بزرگوں کے عالمی دن کو منانے کا مقصد بزرگ شہریوں کے حقوق کے حوالے سے لوگوں میں شعور اجاگر کرنا ہے تاکہ نئی نسل کو رٹائرڈ، عمر رسیدہ اور بزرگ افراد کی زندگی کے آخری ایام میں در پیش مصائب سے آگاہ کیا جا سکے۔
اس کے علاوہ بزرگوں کی لائف اچیومنٹ سروسز کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں خراجِ عقیدت پیش کرنا ہے۔ 73 سالہ معذور بزرگ رحمت علی گزشتہ چالیس برس سے جوتیاں گانٹھ کر روزی کماتے ہیں۔
The post آج بزرگوں کا عالمی دن، تقریبات سیمینارز کا انعقاد کیا جائے گا appeared first on ایکسپریس اردو.
source https://www.express.pk/story/2230959/1
No comments:
Post a Comment
please do not enter ant\y spam link in comment box