شہنشاہ قوال استاد نصرت فتح علی خان کی غزلوں اور قوالیوں کو پوری دنیا شیدائی ہے، پڑوسی ملک ہندوستان میں بھی ان کا چرچہ زدعام ہے۔
یہ بات بھی ذہن نشین رہے کہ بھارت میں سرقہ بازی کوئی نئی بات نہیں، کیونکہ بالی وڈ فنکار پاکستانی گانوں کو کاپی کرنے کے لیے الگ پہچان رکھتے ہیں، گلوکاروں کی ڈھٹائی بھی دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے کہ وہ چرب کئے گئے گانوں پر پاکستانی گلوکاروں کو کریڈٹ بھی نہیں دیتے۔
حال ہی میں بھارتی گلوکاروں جوبن نوتیال اور نہیا ککڑ نے پاکستانی لیجنڈ نصرت فتح علی خان کی مشہور قوالی’ دل غلطی کر بیٹھا ہے’ سرقہ کیا ہے، جسے سوشل میڈٰیا پر بے رحمی سے ٹرول کیا جارہا ہے۔
سرقہ کئے گئے کلام میں بھارتی کمپوزر منوج منتشر کی دھن استعمال کی گئی ہے جبکہ اسے میٹ برادرز نے کمپوز کیا ہے۔
سوشل میڈیا ویڈیو اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب پر اسے چوری شدہ کلام کو 28 ملین سے زیادہ بار دیکھا جاچکا ہے، ویڈیو میں بھارتی ماڈل مونی رائے بھی شامل ہیں۔
مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر سے جوبن نوتیال کے گانے پر کئے گئے کچھ تبصرے
Watching Jubin dance in Dil galti kar baitha hai is too funny !!
— @bhishek (@orecofriendly) September 25, 2021
I just listen dil galti kar baitha hai and I want to say @manojmuntashir credit and lyrics chor to good afternoon and plz dont ruin good songs like this. Sens less lyrics
— Gorakhpuriya_baKait (@shivpalyadav231) September 27, 2021
Nusrat fateh ali khan to T-Series after listening new version of dil galti kar baitha hai #TSeries #jubinnautiyal pic.twitter.com/L1cZAgmeXn
— Aashu Dubey (@imaashu_) September 25, 2021
The post بھارتی گلوکار نصرت فتح علی خان کی قوالی چوری کرتے پکڑے گئے، شدید تنقید appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.
from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/3CYJjfh
via IFTTT
No comments:
Post a Comment
please do not enter ant\y spam link in comment box