تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Monday, 11 October 2021

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی آپریشن کے دوران دہشت گرد ہلاک

 راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی آپریشن کی جانب سے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر آپریشنز کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز کا آپریشن شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں واقع دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانے مصدقہ اطلاعات پر کیا گیا۔

آئی ایس پی آر نے مزید کہا ہے کہ دہشت گردوں کے ٹھکانے سے اسلحہ و ایمونیشن برآمد کرلیا گیا ہے جب کہ علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔

The post شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی آپریشن کے دوران دہشت گرد ہلاک appeared first on ایکسپریس اردو.



source https://www.express.pk/story/2234822/1

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو