اپنی ٹیم کی شرمناک شکستوں پر بھارتی عوام نے آئی پی ایل کو قصور وار ٹھہراتے ہوئے اس پر فوری پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
پاکستان کے بعد نیوزی لینڈ سے بھارتی ٹیم کی بدترین کارکردگی پر بی سی سی آئی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے اور سوشل میڈیا پر انڈین لیگ کو بند کرنے کا مطالبہ زور پکڑتا جا رہا ہے۔
بھارت مسلسل دو شکستوں کا سامنا کر کے تاحال جیت سے محروم ہے اور اس کی سیمی فائنل تک رسائی بھی مشکل میں پڑ گئی ہے۔
IPL RUINED INDIAN CRICKET.#BanIPL@BCCI @SGanguly99
Totally a Fixed tournament IPL, with Lot of BLACK MONEY.— Kaustav Das(কৌস্তভ দাশ) (@iamkaustavdas) October 31, 2021
ایسے میں بھارتی عوام نے اپنا سارا غصہ آئی پی ایل پر نکالتے ہوئے ٹوئٹر پر ہزاروں پیغامات شیئر کیے ہیں۔ اس وقت بین آئی پی ایل ٹوئٹر پر ٹرینڈ کر رہا ہے۔
I think its time to #BanIPL
Players are stressed due to IPL.Its good to BAN IPL
Personal view. Not in for a debate with anyone#INDvsNZ
— Dhamaka Investor (@DealsDhamaka) October 31, 2021
بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے خلاف شکستوں کی وجہ بتا دی۔
پاکستان کے بعد نیوزی لینڈ سے بدترین ہار پر ویرات کوہلی کا کہنا ہے کہ ہم دونوں میچوں میں پریشرکو ہینڈل نہیں کر سکے۔
IPL should be banned in India, Retweet if agree. #BanIPL #INDvNZ pic.twitter.com/R7M01Enu5K
— Kapil Mishra ᶠᵃⁿ (@KapilMishrra) October 31, 2021
بھارتی کپتان نے کیوی ٹیم کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ نیوزی لینڈ نےہم سے بہتر کھیلا ہم نیوزی لینڈکےخلاف بھی کھل کرنہیں کھیل سکے۔
The post بھارتی عوام نے آئی پی ایل پر پابندی کا مطالبہ کر دیا appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.
from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/3mxO2iO
via IFTTT
No comments:
Post a Comment
please do not enter ant\y spam link in comment box