تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Monday, 29 November 2021

ہانیہ عامر، عاصم اظہر کے کنسرٹ میں پہنچ گئیں، ویڈیو وائرل

معروف گلوکار عاصم اظہر نے گزشتہ روز کنسرٹ میں گلوکاری کی اس دوران ہانیہ عامر بھی پہنچ گئیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

معروف گلوکار عاصم اظہر کی سوشل میڈیا ویب سائٹس پر ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ہانیہ عامر کو واضح طور پر رقص کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

سوشل میڈیا صارفین نے ہانیہ عامر کی ویڈیو ریکارڈ کرکے شیئر کردی۔

سوشل میڈیا صارفین نے ہانیہ عامر کی عاصم اظہر کے کنسرٹ میں شرکت کرنے پر دلچسپ تبصرے کیے۔


واضح رہے کہ ماضی میں ہانیہ عامر اور عاصم اظہر کافی اچھے دوست تھے لیکن بعد میں ان دونوں کے درمیان بریک اپ کی خبریں بھی گردش میں رہیں۔

The post ہانیہ عامر، عاصم اظہر کے کنسرٹ میں پہنچ گئیں، ویڈیو وائرل appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.



from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/3peuzU6
via IFTTT

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو