تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Tuesday, 2 November 2021

وزیراعظم عمران خان عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے ہر حد تک جائیں گے، فواد چوہدری

 اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے ہر حد تک جائیں گے۔

اپنی ٹوئٹ میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ عوام کی تکالیف کا تدارک عمران خان کی پہلی ترجیح ہے۔ وہ عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے ہر حد تک جائیں گے۔ قوم سے خطاب میں ملکی تاریخ کے بڑے عوامی ریلیف پیکج کا اعلان کریں گے۔ یہ پیکیج عوام کی مشکلات میں کمی اور ان کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا کرنے کے لئے سنگ میل ثابت ہوگا۔

اپنی ایک اور ٹوئٹ میں فواد چوہدری نے کہا کہ علامہ اقبال کے مجموعہ کلام ’ضرب کلیم‘ کے چند اشعار بھی شیئر کئے۔

The post وزیراعظم عمران خان عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے ہر حد تک جائیں گے، فواد چوہدری appeared first on ایکسپریس اردو.



source https://www.express.pk/story/2242997/1

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو