تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Friday, 31 December 2021

نئے سال کے آغازپرتلخیاں کم کرنے کی ضرورت ہے،فواد چوہدری

 اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ 2022 کے آغازپرتلخیاں کم کرنے کی ضرورت ہے۔

ٹوئٹرپربیان میں وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا کہ سال 2022  کے آغاز پرتلخیاں کم کرنے کی ضرورت ہے۔ حکومت اوراپوزیشن معیشت، سیاسی اورعدالتی اصلاحات پرگفتگو کریں۔

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پاکستان عظیم ملک ہے۔ ہمیں ذمہ داریوں کا احساس کرنے کی ضرورت ہے۔پارلیمان میں فساد سے عام آدمی کی نظرمیں سیاستدانوں کا وقارکم ہوتا ہے۔

The post نئے سال کے آغازپرتلخیاں کم کرنے کی ضرورت ہے،فواد چوہدری appeared first on ایکسپریس اردو.



source https://www.express.pk/story/2265868/1

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو