ولنگٹن : نیوزی لینڈ کی خاتون نے چہرے پر بنے روائتی ٹیٹو (نقش و نگار) کے ساتھ نیوز اینکر بن کر تاریخ رقم کردی۔
آج سے دس برس قبل اگر میڈیا سے تعلق رکھنے والی کوئی شخصیت یہ کہے وہ چہرے پر بنے ٹیٹو کے ساتھ آن ایئر ہونا چاہتا ہے یعنی نیوز بلیٹن پڑھنا چاہتا ہے تو لوگ یقیناً اسے پاگل کہیں گے لیکن یہ 2021 ہے اور زمانے کے ساتھ ساتھ میڈیا نے اپنی ترجیحات تبدیل کرلی ہیں۔
نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والی خاتون صحافی چہرے پر بنے ٹیٹو کے ساتھ نیوز بلیٹن پڑھنے والی دنیا کی پہلی اینکر بن گئی۔/
اورینی کیپارا نامی 37 سالہ خاتون صحافی کی تھوڑی پر روائتی ٹیٹو بنا ہوا ہے جسے موکو کاؤ کہتے ہیں اور یہ ٹیٹو ماوری خواتین ہی بنواتی ہیں۔
The post نیوز اینکر کی ویڈیو کیوں وائرل ہوئی؟ appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.
from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/3HoYvEu
via IFTTT
No comments:
Post a Comment
please do not enter ant\y spam link in comment box