تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Tuesday, 28 December 2021

نواز شریف کی واپسی نہ ہونے پر حکومت کا شہباز شریف کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ

 اسلام آباد: سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے وطن واپس نہ آنے پر حکومت نے ان کے ضامن شہباز شریف کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ‏وفاقی حکومت نے میاں نواز شریف کی وطن واپسی نہ ہونے پر شہباز شریف کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت اس ضمن میں لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کرے گی۔

حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نے نواز شریف کی وطن واپسی کی ضمانت دی تھی، نواز شریف کے واپس نہ آنے پر شہباز شریف کے خلاف کارروائی کی درخواست دی جائے گی۔

The post نواز شریف کی واپسی نہ ہونے پر حکومت کا شہباز شریف کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ appeared first on ایکسپریس اردو.



source https://www.express.pk/story/2264465/1

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو